عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے چیئرمین مولانا سلطان رئیس گرفتار، جیل منتقل


گلگت(نیوز ڈیسک) عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے چیئیرمین مولانا سلطان رئیس الحسینی کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے چیئرمین مولانا سلطان رئیس الحسینی کو انسداد دہشتگردی کی عدالت کے حکم پر گرفتار کر لیا گیا اور جوڈیشل کر کے گلگت سینٹرل جیل منتقل کردیا گیا۔ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین کو اس سے پہلے بھی متعدد بار گرفتار کیا جاچکا ہے تاہم انہیں ضمانت پر رہائی ملی تھی۔
ان کی گرفتاری پر سوشل میڈیا پر گلگت بلتستان کی سیاسی مذہبی اور عوامی حلقوں کی طرف سے بھرپور مذمت کیا جارہا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

UNHRC Failure about Pakistani atrocities against Gilgit Baltistan. BNF

Civil Society and Youth protests against Schedule-IV of Anti-Terrorism Act in Ghizer.

Nationalist and rights activists placed on fourth schedule of ATA in Gilgit Baltistan