Posts

Showing posts from June 24, 2018

سکردو، کنونئر عوامی ایکشن کمیٹی غلام شہزاد آغا کے خلاف ایف آئی آر درج

Image
 :سکردو پاکستان کے زیر انتظام گلگت بلتستان میں انسانی حقوق کی پامالی اور سیاسی انتقام کا سلسلہ جاری ، معروف سیاسی رہنما و عوامی ایکشن تحریک بلتستان کے کنونئر غلام شہزاد آغا کے خلاف کھرمنگ سکردو میں ایف آر آر درج کیا گیا اور ان کی گرفتاری بھی متوقع ہے۔   غلام شہزاد آغا گلگت بلتستان کے توانا آواز اور جانے پہچانے سیاسی رہنما ہے وہ اپنے حلقے میں عوامی مسائل کے حل کے لئے جدوجہد کرتے رہے ہیں اور عوامی ایکشن کمیٹی کے پلیٹ فارم سے عوام کی بنیادی سیاسی حقوق کے لئے برسر پیکار ہیں ان کی جدوجہد سے خائف حکومت اور مقامی انتظامیہ نے ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرایا ہے جس کی گلگت بلتستان کی یوتھ نے شدید مذمت کی ہے۔ 

دیس کا وارث

Image
     تحریر: شکورخان ایڈووکیٹ گلگت بلتستان ہمارے باپ دادوں کی سرزمین اور ان کے آباواجداد کا وطن ہےماضی میں جس کی سرحدے  میں جس کی سرحدیں پھیلتی اور سکڑتی رہی ہیں، بارہا  پڑوسی  قوتیں حملہ آور  ہوکر مختصر مدت کے لیے غالب  ہوئیں لیکن اکثر مغلوب ہوئیں۔  کشورکشائی قدیم باشندہ گان  گلگت بلتستان کا شیوا رہا،  عہد قدیم میں پڈوسی  ریاست  بدخشان کے تاجکوں اور مشرقی ترکستان کے ساتھ جھڑپیں ہوتی اور طویل جنگیں لڑی جاتی  رہی ہیں اور ساتھ ساتھ  مال کے بدلے مال کی قدیم تجارت بھی بلا روک ٹوک جاری رہتی تھی، رشتے ناطے کا یہ عالم تھا کہ  کسی کی بہن اس طرف بیاہی جاتی تو کسی کی بہو ادھر سے لائی جاتی۔ تعلق تب بھی بلا تعطل قائم  رہا جب بدخشان قدیم آریانہ کا حصہ  تھا اور اس زمانے میں بھی جب  بدخشان مملکت خراسان  کا تجارتی مرکز ہوا کرتا تھا۔  شہر دوشنبہ آج تاجکستان کا دارلخلافہ ہے، سمرقند اور بخارا مملکت ازبکستان کے مرکزی شہر ہیں، کمیونسٹ انقلاب کے دور میں یہ روس کا حصہ  بنے تھے، بیشتر دو...

NAB Gilgit Baltistan arrested two officers of GB

Image
Gilgit - National accountability Bureau Gilgit-Baltistan arrested two officers of the office of Accountant General Gilgit-Baltistan on Tuesday. According to a statement issued by NAB Gilgit, Nadeem Ahmed, deputy accountant general, and Riaz Ahmed, account officer, had been arrested from their office in Gilgit. According to NAB, the accused in connivance with officials of agriculture department Diamer embezzled government funds during the year 2012 to 2015. The officials misused their authority and caused a loss of Rs24.8 million to public exchequer, the NAB said. According to NAB, both the accused were presented in the Accountability Court Gilgit and the court allowed their physical remand to NAB GB. Earlier, the NAB had arrested 3 officials of agriculture department GB in February in the same case. Via TheNation

اینگلو بروشو وار

Image
تحریر: علی ظفر سن1886ع کے موسم بہار میں ریاست ہنزہ میں درپردہ ایک سازش چل رہی تھی۔سازش کو انتہائی خفیہ رکھا گیا تھا۔اور شازشی صحیح وقت کے تاک میں تھے۔”وزیر دادو” اور صفدر علی خان اس سازش کے مرکزی کردار تھے۔ ریاست کے کچھ اور رفقا بھی ان کے ساتھ ملے ہوئے تھے۔ان لوگوں نے کچھ افراد کو ٹاسک دیا تھا کہ موقع ملتے ہی میر غضن خان اور اسکا چہکتا وزیر ہمایوں کا کام تمام کردیا جایے۔ برسوں انتظار کے بعد اخر کار وہ دن ا پہنچا ۔وزیر ہمایوں ان دنوں گوجال میں موجود تھے۔انھیں ایک پیغام موصول ہوا کہ جتنی جلدی ہو سکے ہنزہ پہنچ جائے۔وزیر ہمایوں نے اپنے گھوڑے کا رخ ہنزہ کی طرف کر دیا اور برق رفتاری سے دوڈانے لگا۔راستے میں اس کو ایک خفیہ پیغام موصول ھوا کہ اس کی جان کو ہنزہ میں خطرہ لاحق ھے۔لہذا وہاں جانے سے اجتناب کریں۔وزیر ہمایوں نے اپنے گھوڈے کا رخ تبدیل کردیا اور چترال سرحد کی طرف چل نکلے۔اسی لمحے ہنزہ میں میر غذن خان قتل ہو چکے تھے۔اور ریاست کی راج دہانی پہ میر صفدر علی خان برجمان ہوئے ھوے تھے۔ وزیر دادو اور وزیر ہمایوں سگے بھائی تھے۔ایک بھائی جان بچا کر چترال پہنچ گیا ۔جبکہ دوسرے بھائی ...

کیا گلگت بلتستان میں عوام کو فراہم کیا جانے والا پانی جراثیم سے پاک ہے؟

Image
   تحریر:شیرین کریم گلگت کونوداس کے رہائشی فقیر کے گھر میں اکثر خوشی کا سما ء رہتا تھا۔آج گھر میں مکمل سناٹا چھایا ہوا تھا ۔چار سالہ احمد بھی افسردہ اپنی امی کے گھٹنے کے ساتھ ٹیک لگا کر خاموش تھا۔ گھر کے دروازے پر نظریں جمائے ہر آہٹ پر چونکتا۔شاید انہیں کسی کی آمد کا بے صبری سے انتظار ہے۔ صبر کا دامن ٹوٹا تو اپنی ماں سے پوچھا!" اماں! آج ابا ابھی تک نہیں آئے ۔ہر دن تو جلدی آتے تھے"۔ماں نے سرد آہ بھری اور حوصلہ دیتے ہوئے کہا کہ" آپ کے ابا کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی طبی معائنے کے لئے ہسپتال گئے ہوئے ہیں" ایک سال قبل گھر کے سربراہ فقیر اچانک یرقان کے مرض میں مبتلا ہوئے ۔بیماری نے نہ صرف ان کی جمع پونجی اور روزگار چھین لیا بلکہ گھر کی خوشیوں کو بھی ماند کر کے رکھ دیا تھا۔ فقیر طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے کمزور اور لاغر ہوتے جارہے تھے۔ا اچانک تکلیف زیادہ ہونے پر علاج معالجے کی غرض سے قریبی ہسپتال کا رخ کر لیا۔مرض کی وجوہات جاننے اور علا ج کی غرض سے ڈاکٹروں نے انہیں ہسپتال میں داخل ہونے کا مشورہ دیا۔ ٹیسٹ مکمل ہونے پر ڈاکٹر ز نے فقیر کو یرقان کا مریض ق...

Gilgit: Opposition & AAC will call All Parties Confrence on 8 july

Image
Gilgit: United Opposition of Gilgit Baltistan Legislative Assembly & Awami Action Committee (AAC) called APC (All Parties Confrence) regarding political future of Pakistan Administered Gilgit Baltistan on 8 july in Gilgit. The Opposition and AAC will also decide future strategy if given demands will not fullfill by Pakistani Government. The demands of opposition and Awami Action Comittee were ; 1)Desolution of Gilgit Baltistan Order 2018 2) transfer of non-local Chief Secretary who threaten the citizen of Gilgit Baltistan for demanding basic rights.

Skardu: Confrence regarding Constitutional rights will be held today under GBAF

Image
Skardu: Gilgit Baltistan Awareness Forum (GBAF) is going to arrange confrence regarding constitutional rights of Gilgit Baltistan today on 9pm, in Skardu District of Pakistan Administered Gilgit Baltistan. The topic of the confrence is " The Constiutional rights of Gilgit Baltistan". According to the officials of GBAF, many political, social, religious and nationalist leader of Pakistan and Gilgit Baltistan will participate in this conference.  According to the officials, the senator of Pakistan Farhat Ullah Babar has been arrived in Skardu to attend the confrence. The people and officials of GBAF warmly welcomed to the guest. Many other leaders of Gilgit Baltistan will deliver speech regarding GB rights in conference.