سکردو، کنونئر عوامی ایکشن کمیٹی غلام شہزاد آغا کے خلاف ایف آئی آر درج

 :سکردو

پاکستان کے زیر انتظام گلگت بلتستان میں انسانی حقوق کی پامالی اور سیاسی انتقام کا سلسلہ جاری ، معروف سیاسی رہنما و عوامی ایکشن تحریک بلتستان کے کنونئر غلام شہزاد آغا کے خلاف کھرمنگ سکردو میں ایف آر آر درج کیا گیا اور ان کی گرفتاری بھی متوقع ہے۔  
غلام شہزاد آغا گلگت بلتستان کے توانا آواز اور جانے پہچانے سیاسی رہنما ہے وہ اپنے حلقے میں عوامی مسائل کے حل کے لئے جدوجہد کرتے رہے ہیں اور عوامی ایکشن کمیٹی کے پلیٹ فارم سے عوام کی بنیادی سیاسی حقوق کے لئے برسر پیکار ہیں ان کی جدوجہد سے خائف حکومت اور مقامی انتظامیہ نے ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرایا ہے جس کی گلگت بلتستان کی یوتھ نے شدید مذمت کی ہے۔ 


Comments

Popular posts from this blog

فرحت اللہ بابر کا سزا یافتہ سیاسی رہنما بابا جان کے خلاف مقدمے کے اندارج کو روکنے میں سابقہ حکومت کے بے بس ہونے کا اعتراف

دیامر: متاثرین دیامر ڈیم کے حق میں احتجاجی مظاہرہ، متاثرین کے تحفظات ختم کرنے کا مطالبہ

عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے چیئرمین مولانا سلطان رئیس گرفتار، جیل منتقل