Posts

Showing posts from 2018

Gilgit Baltistan United Movement Rejects Interim Province : Manzoor Parwana

Image
The Government 's steps and proposals to make Gilgit Baltistan a “Provisional Province ” and bring constitutional packages for the region are unlawful and hold no ground at all, as the region does not fall under Pakistan's constitution of 1973. This was stated by the Chairman of the Gilgit-Baltistan United Movement (GBUM), Manzoor Parwana, while reacting over the proposal of Islamabad to deal with the affairs of Gilgit-Baltistan as Provisional Province. He said the “Provisional Constitutional Province” itself is a vague term and it is a joke regarding the denial of the rights of the people of Gilgit Baltistan. Gilgit Baltistan is a disputed territory, that is the reason the region has remained deprived of self-determination for the last 71 years. Pakistan had taken over the administrative control of the region temporarily under the dubious “Karachi Pact 28th April 1949” and was supposed to hand over the local administration of the area to the people’s “Self Autonomy” in acco

فرحت اللہ بابر کا سزا یافتہ سیاسی رہنما بابا جان کے خلاف مقدمے کے اندارج کو روکنے میں سابقہ حکومت کے بے بس ہونے کا اعتراف

Image
           (گلگت(نیوزڈیسک  پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صدر آصف علی زرداری کے ترجمان فرحت اللہ بابر نے گلگت انسداد دہشت گردی عدالت کی طرف سے سزا یافتہ عوامی ورکرز پارٹی کے رہنما بابا جان کے خلاف مقدمے کے اندارج کو روکنے میں اس وقت کے وزیر اعلیٰ سید مہدی شاہ کے بے بس ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ گزشتہ روز نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں گلگت بلتستان کے آئینی حیثیت کے بارے میں شہید بھٹو فاونڈیشن کے زیر اہتمام منعقدہ سمینار کے موقع پر جب فرحت اللہ بابر کی توجہ سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کے دور میں درج ہونے والے مقدمے کی طرف دلائی گئی جس میں بائیں بازو کی ایک جماعت عوامی ورکرز پارٹی کے رہنما بابا جان پر انسداد دہشت گردی کے تحت مقدمہ قائم کی گیا تھا۔ اس حوالے سے فرحت اللہ بابر سے پوچھا گیا آپ مرکز میں حکومت  ہوتے  ہوئے اپنی صوبائی حکومت کے سربراہ  کو انسداد دہشت گردی کے تحت مقدمے کے اندارج سے منع کیوں نہیں کر سکے ،تو انہوں نے معذرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت مدعی  وزیر اعلیٰ نہیں بلکہ کوئی اور تھا، تاہم انہوں مدعی کا نام لینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت وز

The dam project in GilgitBaltistan causes further forced relocation

Image
The Diamer Bhasha Dam project is receiving widespread criticism due to the affects it is having on local Gilgit communities. The Pakistani government has been pushing the development of the dam as being progressive and beneficial for all. However, the people of the illegally occupied territory of Gilgit-Baltistan (GB) are the ones who face the most immediate consequences of such a large-scale project. The territory of the Gilgit-Baltistan region is critical in order for the project to take place, however the Government has both neglected to take into consideration the opinion of local communities and to compensate them for the dam’s land acquisition. Demanding immediate arrangements for resettlement, Diamer Basha Dam Affected People Committee president, Attaullah called a press conference in Gilgit Press Club in the illegally occupied territory of Gilgit-Baltistan. Addressing the press conference, he lambasted Pakistan's Water and Power Development Authority (WAPDA) o

عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے چیئرمین مولانا سلطان رئیس گرفتار، جیل منتقل

Image
گلگت(نیوز ڈیسک) عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے چیئیرمین مولانا سلطان رئیس الحسینی کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے چیئرمین مولانا سلطان رئیس الحسینی کو انسداد دہشتگردی کی عدالت کے حکم پر گرفتار کر لیا گیا اور جوڈیشل کر کے گلگت سینٹرل جیل منتقل کردیا گیا۔ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین کو اس سے پہلے بھی متعدد بار گرفتار کیا جاچکا ہے تاہم انہیں ضمانت پر رہائی ملی تھی۔ ان کی گرفتاری پر سوشل میڈیا پر گلگت بلتستان کی سیاسی مذہبی اور عوامی حلقوں کی طرف سے بھرپور مذمت کیا جارہا ہے۔

دیامر: متاثرین دیامر ڈیم کے حق میں احتجاجی مظاہرہ، متاثرین کے تحفظات ختم کرنے کا مطالبہ

Image
چلاس( ڈسٹرکٹ رپورٹر )تھک نیاٹ یوتھ مومنٹ کی کال پر احتجاجی  جلسہ ڈی سی چوک چلاس میں منعقد ہوا جس میں متاثرین دیامر بھاشہ ڈیم اور مختلف قبائل کے ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔مظاہرین نے پلے کاڑد اٹھا رکھے تھے جس میں متاثرین ڈیم کے ساتھ ہونے والا معاہدے 2010 کو مسترد اور مختلف قبائل کے ساتھ منصفانہ سلوک کے نعرے درج تھے۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے تھک نیاٹ یوتھ مومنٹ کے صدر ضیاء اللہ تھکوی مشتاق احمد کالا خان , ہتھو ، زبیر نمبراد مولانا شجاع الحق مبشر آر بی کے وجاہت اللہ قریشی و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دیامر بھاشہ ڈیم ملکی سطح کا میگا منصوبہ ہے اس ڈیم کی تعمیر کے سلسلے میں واپڈا کے ساتھ غیر مشروط طور پہ ہر قسم کی تعاون کی یقین دہانی کرتے ہیں۔دیامر بھاشہ ڈیم کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے جو ہنگامی اقدامات اٹھائے ہیں ہم اس کو قدد کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ ڈیم کی تعمیر کے سازشوں میں شامل عناصر کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت سخت کاروائی عمل میں لا کر نشان عبرت بنایا جائے۔انہوں نے کہا کہ متاثرین ڈیم کی آبادکاری کے حوالے سے متاثرین کے خواہشات اور مرض

باونڈری کمیشن

Image
عبدالحمید خان، چیئرمین بی این ایف گلگت بلتستان کی نام نہاد صوبائی حکومت کا سپریم کورٹ آف پاکستان میں غیر جانبدار باونڈری کمیشن کا موقف خوش آئند تو ہے لیکن واضح نہیں۔ پہلی دفعہ گلگت بلتستان کے لوگوں نے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے کسی کمیشن کی مخالفت کی ہے جو ظاہر ہے وہ شندور ہو بابوسر ہو یا دیامر ڈیم کو ہضم کر کے ڈیم کی رائیلٹی اور زمین گلگت بلتستان سے چھینے گا کیونکہ کے پی کے تو براہ راست ایک فریق ہے لیکن یہاں مزید سمجھنے کی ضرورت ہے کہ کیا پاکستان کے کسی اور صوبے سے تعلق رکھنے والا شخص یا اشخاص غیر جانبدار ہو سکتے ہیں کیونکہ یہ اقوام متحدہ میں متنازعہ گلگت بلتستان سے زمین لے کر پاکستان کے حصے میں دینا ہے چاہے وہ کے پی ہو یا براہ راست اسلام آباد یا اس کا کوئی آئینی خطہ۔ کیا سپریم کورٹ آف پاکستان گلگت بلتستان کے بارے میں غیر جانبدار ہوسکتا ہے جبکہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج پاکستانی شہری ہیں اور انہوں نے پاکستان کے مفاد کو اولیت دینے کی قسم (حلف)  لیا ہے جس میں گلگت بلتستان شامل نہیں۔   میرے خیال سے نہ سپریم کورٹ آف پاکستان گلگت بلتستان کے لئے غیر جانبدار ہے اور نہ

یہ کیسا الحاق ھے

Image
 تحریر:  شفقت انقلابی ایک بات ہم بچپن سے سنتے ہوئے آئے ہیں کی   ہمارےآباواجداد نے اپنی مددآپ ڈوگرہ حکومت سے آزادی لی اور اسلام کے نام پر بننے والے ملک سے الحاق کیا۔یہ ساری زبانی باتیں جو ہمارے بڑوں نےاپنے بڑوں سے سُنی تھی۔ چالے پُرانے بزرگوں سے ہم کوئی گلہ نہیں کرتے کیونکہ اُس دور میں ہمارے لوگ تقسیم برصغیر،مسلہّ کشمیر ، یو این سی ائی پی کی قراردادوں، ایل او سی ، شیملعہ مہائدہ ، آئین پاکستان ، سروے آف پاکستان کےنقشوں سمت کسی بھی چیز سے واقف نہیں تھے۔ مگر افسوس صدا افسوس آج اکیسوی صدی ہے جس کو سائنس اور ائی ٹی کی صدی اور اس دور کو گوگل کا دورکہا جاتاھے۔ آج ہماری قوم کے لوگ پھنڈر، شمشال، کھرمنگ ، منی مرگ اور گماری میں بھی بیٹھ کے انٹرنیٹ کے زرئعے ان دستاویزات تک رسائی حاصل کرسکتےہےمگر افسوس آج بھی ہماری کچھ سیاسی پارٹیوں کے لوگ الحاق کی گیسی پیٹی کہانیاں سناکر قوم کو گمراہ کر رہے ہیں۔ ایسے لوگوںسے چند سوالات۔۔۔۔۔ اگر واقعی آپ کا الحاق ہوچکا ہے تو پاکستان کا وزارت خارجہ افیشلی متازہ کیوں مہتا ہے۔۔۔؟ پاکستان اور یندوستان کی سرحدیں پرمیننٹ بارڈر اور آپ کی سرحد کو لائن آف کنٹر

حق خودارادیت. Right of self determination

Image
:محمد شاکر  جہاں تک لفظ"حق خودارادیت" self determination کا تعلق ہے۔ اس کا مطلب بین الا قوامی طور پر مسلمہ یہ ہے کہ ایک قوم اگر غلام ہے یہ کوئ قوم کسی دوسری قوم کے ساتھ کسی تعلق کے بغیر رہنا چاہتی ہے تو حق خود ارادیت کے تحت ایسی قوم آزادانہ فیصلہ کرے اور یہ فیصلہ ان دو باتوں کے متعلق ہوتا ہے،کہ وہ قوم مکمل طور پر خودمختار رہنا چاہتی ہے۔ یا کسی قوم کے ساتھ الحاق کرنا چاہتی ہے۔مگر کشمیریوں کے لیئے الفاظ کی تشریح بھی الٹی کی جاتی ہے۔ ہمیں کہا جاتا ہے بھارت یا پاکستان بس اور کوئ راستہ نہیں۔ حالانکہ اس وقت بین الا قوامی طور پر یہ لفظ مکمل خود مختاری کے لیئے استعمال کیا جاتا ہے۔جب حق خودارادیت کسی قوم کا تسلیم کر لیا جائے تو پھر اس کا اصل مفہوم سے ہٹ کر کوئ مطلب نہیں لیا جاسکتا۔ بین الا قوامی طور پر حق خود ارادیت کی تعریف و تشریح انتہائ واضح ہے۔ "حق خودارادیت سے مراد کسی قوم کی وہ قوت ہے،جس کے تحت وہ بغیر کسی بیرونی دباو کے،آزادانہ مرضی سے،اپنی حکومت اور دوسرے ممالک کیساتھ سیاسی تعلقات کے بارے میں فیصلہ کرتی ہے"۔  شارٹر آکسفورڈ انگلش ڈکشنری جلد دوم 1933 پر تحریر تع

استور سپریم کونسل کا بنیادی حقوق کے لئے زبردست احتجاجی مظاہرہ، حکومت کو آڈے ہاتھوں لیا

Image
/استور: نیوز ڈیسک استور سپریم کونسل اور عوامی ایکشن کمیٹی کی طرف سے استور کے بنیادی مسائل تعلیم صحت بجلی روڈ سٹریٹ لایٹ بے روزگاری اور پانی کی قلت کے خلاف  ایک احتجاجی جلسے کا انعقاد اتحاد چوک استور میں کیا گیا۔جلسے سے استور کے سیاسی مزہبی سماجی اور قوم پرست رہنماوں کے علاوہ عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔جلسے سے خطاب کرتے ہو گلگت بلتستان سپریم کونسل کے چیرمین ڈاکٹر غلام عباس نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ استور کے عوام  بنیادی حقوق سے محروم ہیں صحت کی سہولت موجود نہیں ہسپتال میں سپیشلسٹ ڈاکٹر نہیں اور نہ ہی گایناکالوجسٹ ہے پانی کا شدید قلت ہے  جسکی بدولت عوام سردیوں میں پانی کیلیے ترس رہے ہیں۔جلسے سے خطاب کرتے ہوے تعارف عباس ایڈوکیٹ نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ استور گلگت بلتستان کا پسماندہ ترین خطہ جسکی طرف کو توجہ نہیں دیتا ۔اور عوام کسمپری کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں انھوں نے عوام الناس پر زور دیا کہ وہ اپنے اجتماعی حقوق کیلیے متحد ہو کر جد و جہد کریں ورنہ پلیٹ میں سجا کر کو حقوق نہیں دیتا۔جلسے سے خطاب کرتے ہوے جماعت اسلامی کے امیر مولانا سمیع نے کہا کہ جب بھی قوم اکھٹی ہویی ہم

گلگت بلتستان کا مقدمہ اور سپریم کورٹ کا فیصلہ

Image
انجینئرمنظور پروانہ  گلگت بلتستان کی آئینی حقوق کا مقدمہ ایک بار پھر پاکستان کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیر سماعت ہے ، اس عدالتی کاروائی سے گلگت بلتستان کے عوام کی اکثریت بڑی امید یں وابستہ کئے بیٹھی ہیں۔گلگت بلتستان کا اصل کیس تو اقوام متحدہ میں تنازعہ کشمیر نام سے زیر سماعت ہے تا ہم یہ مقدمہ پاکستان اور آزاد کشمیر کی عدالتوں میں بھی چلتا رہا ہے اور عدالتوں نے جوفیصلے صادر کئے ہیں ، وہ انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔سپریم کورٹ آف پاکستان اپنی تاریخی فیصلہ28 اپریل1999ء میں صفحہ نمبر 42 پر حکم صادر کرتا ہے کہ "گلگت بلتستان جغرافیائی لحاظ سے ا نڈیا ، چین تبت ، روس کے درمیان ایک انتہائی حساس خطہ ہے ، یہ عدالت فیصلہ نہیں کر سکتی کہ گلگت بلتستان کو کس طرح کی حکومت د ینی چائیے کیونکہ اس بات کی آئین پاکستان اجازت نہیں دیتی،اور نہ ہی ہم ہدایت دے سکتے ہیں کہ گلگت بلتستان کو پارلیمنٹ میں نمائندگی دی جائے کیونکہ یہ ملک کے عظیم تر مفاد میں نہیں در اصل یہاں اقوام متحدہ کے زیر نگراں رائے شماری ہونا ہے"۔آگے یہ بھی حکم کرتا ہے کہ"ناردرن ایریاز ریاست جموں و کشمیر

گلگت بلتستان کا آئینی مقدمہ اور خفیہ دستاویزات کیا ہیں ؟؟؟

Image
تحریر: احسان علی ایڈوکیٹ اگلے روز سپریم کورٹ میں گلگت بلتستان اور پاکستان کے درمیان آئینی تعلق کے تناظر میں جی بی گورنمنٹ آرڈر 2018ء کو غیر آئینی اور بنیادی انسانی حقوق سے متصادم قرار دیکر یہاں ایک آئین ساز اسمبلی قائم کرنے اور اور ایک بااختیار آئینی عدالتی نظام کیلئے دائر مختلف آئینی درخواستوں کی سماعت کے دوران چیف جسٹس کی سربراہی میں قائم فل بنچ نے جب اٹارنی جنرل پاکستان سے وفاق پاکستان کی طرف سے موقف پیش کرنے کو کہا تو اٹارنی جنرل نے حسب روایت تاخیزی حربے کے طور پر عدالت پہ دباو ڈالنے کے انداز میں کہا کہ اسکے پاس بعض ایسی خفیہ دستاویزات ہیں جو وہ کھلی عدالت میں نہیں دکھا سکتےانہیں وہ چیمبر میں دکھائےگا ان خفیہ دستاویزات کو دیکھنے کے بعد عدالت جی بی کے مقدمے کا فیصلہ کر لیں اٹارنی جنرل کے بیان میں درپردہ ایک دھمکی تھی کہ عدالت وفاق کی مرضی کے بغیر جی بی کی آئینی پوزیشن سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کرسکتی مگر عدالت نے اس مضحکہ خیز تاخیزی حربے پہ آٹارنی جنرل کی کوئی سرزنش نہیں کی یہاں تک کے درخواست دہندگان کے وکلاء میں سے بھی کسی نے اٹارنی جنرل کے ان نام نہاد "خفیہ دستاویزات&

Joint Hudson Institute & UNPO Conference Discusses Human and Political Costs of CPEC on Gilgit-Baltistan

Image
On 5 September 2018, the Hudson Institute together with the Unrepresented Nations and Peoples Organization (UNPO) convened a conference in Washington, DC, on the impacts and challenges connected to the implementation of the China-Pakistan Economic Corridor (CPEC). Looking in particular at the political and human costs of the mammoth infrastructure project, panelists discussed the current situation of people in Gilgit-Baltistan, Balochistan and other minority-inhabited regions, while also looking on the longer-term effects CPEC might have on these areas. Hosted and moderated by Senior Fellow at the Hudson Institute, Eric Brown, the event saw presentations by Prof Dr Hermann Kreutzmann, Professor of Human Geography at Freie Universität Berlin, and Husain Haqqani, former Ambassador of Pakistan to the United States and currently Senior Fellow at Hudson Institute. The conference was opened by  Eric Brown  ( Senior Fellow, Hudson Institute ) who drew attention to the importance o

Gilgit Baltistan: Protest for the Immediate Release of Baba Jan

Image
Locals in Gilgit Baltistan have filled the streets in demand for the immediate release of political activist Baba Jan, who remains in jail despite his recent acquittal by the Hunza Court. Imprisoned since August 2011 for raising awareness about the rights of those having been displaced following the climate-change induced landslide on the Hunza River in 2010, Baba Jan faced charges and life imprisonment. As many other activists in the region, Baba Jan was arrested for denouncing injustice and state oppression, and his detainment reflects the many human rights abuses faced by people in Gilgit Baltistan. Although other political activists’ and his case  were raised  many times before on the  international stage , the government of Pakistan continues to mistreat people under Schedule-IV of its Anti-Terrorism Act. The article below was published by the  Business Standard : Protests are being held in Pakistan occupied Kashmir's (PoK) Gilgit for the immediate release of poli

Nationalist Leaders arrest in Skardu Baltistan

Image
Skardu: 7 September 2018 The prominent nationalist leaders of Gilgit Baltistan , Skardu Region Asif Naji Advocate and Shabbir Mayar were arrested by the  Police on Friday in Skardu according to reliable sources. The leaders were shifted to unknown place for interrogation and probably they will be produce before the Anti-Terrorism Court Gilgit on the next days. The reason of their detention is not disclosed yet by the police but the sources claimed that they were arrested on Violation and non-compliance of Schedule fourth. Asif Naji and Shabir Mayar were on watch list from 21 June 2018, under the anti-terrorism section schedule fourth including more than 2 hundreds activists of Gilgit Batistan. Although Asif Naji and Mayar is not member of any outfit organization in the country, they are leader Awami Action Committee Gilgit Baltistan .  The Awami Action Committee Baltistan, Baltistan Students Federation, Gilgit Baltistan United Movement, Gilgit Baltistan Awami Tehreek, Karakura

Activist Shabbir Mayar and Asif Naji Adv has been arrested in Baltistan for their struggle.

Image
Skardu:  Two active students leader Shabbir Mayar of Democratic Student Federation (DSF) and Adv Asif Naji of Baltistan Students Federation (BSF) has been arrested from Skardu of Pakistan occupied Gilgit Baltistan. Both were strong political voice of Gilgit Baltistan. They were struggling for the basic rights of Gilgit Baltistan which are not available in 21st century. They were also struggling from the plate forum of Awami Action Comittee (AAC) for basic rights of disputed region Pakistan Occupied Gilgit Baltistan.  Shabbir Mayar and Asif Naji Adv were included in a black draconian law Schedule-IV of ATA.  After their arreste, the people of Baltistan including BSF, DSF and Awami Action comittee protested for immediate release of their leaders.

BNF Leader Shahid Hussain has been arrested in Gilgit Baltistan

Image
Gilgit: Nationalist Leader of Balawaristan National Front (BNF) Shahid Hussain has been arrested in Gilgit, a city of Pakistan Occupied Gilgit Baltistan on 21st August 2018. He was accused in Schedule-IV of Anti-terrorism Act, anti-state and dozens of  other sedition charges. The First Investigation Report (FIR) was lodged on october 2016 aginst him alongwith many other nationalists including Dee Jay Mathal, a prominent journalist and chief editor daily Bangesahar (Banned) who is already imprison for more than two years. Shahid Hussain has been arrested in  the same FIR  and sent to Joint investigation Team (JIT). Shahid Hussain is a prominent nationalist leader of Balawaristan National Front, as well as  chief editor monthly Balawaristan Times (Banned). He was  also former General Secretary of All Parties National Alliance (APNA).

ناصرآباد ماربل لیز پر عوام کی اجازت کے بغر کسی کو کام کرنے نہیں دیا جائے گا: ہنزہ شناکی یوتھ موومنٹ

Image
ہنزہ: (بیوررپورٹ) ناصر آباد ماربل لیز اور مابل کے وسائل پر وہاں کے مقامی عوام کواعتماد میں لئے بغیر کسی کو بھی کام نہیں کرنے دیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار پیر کے روز ہنزہ شناکی یوتھ موومنٹ کی ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت صدر HSYM علی احمد شاہ منعقدہ ہوئی سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کیا. اجلاس میں جنرل سیکریٹری واجد علی ،سینئر نائب صدر غازی کمال،نائب صدر شیر زمان،نائب صدر رمیز افسر،ذوہیب ،حسین شان ،کامریڈ علی ،ریاض احمد ،عباس دمینو،حسین شاہ ،سیاسی و سماجی رہنماء شاہد ندیم نے بذریعہ ٹیلی فون اجلاس میں شرکت کی اس کے علاوہ سینکڑوں کی تعداد میں ممبران نے بھی شرکت کی ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ مہمندنامی غیر مقامی کمپنی کو غیر قانونی طورپر ناصر آباد ماربل کا لیز دیا گیا ہے ، اگراس غیر قانونی لیز پر کام کرنے کی کوشش کی گئی تو اس کا نتیجہ برا نکلے گا اور محسن انڈسٹریز کی طرح مہمند نامی کمپنی کو یہاں سے بگایا جائے گا۔ا نہوں نے کہا ہنزہ کی تمام زمینیں دریائے کے کنارے سے پہاڑکی چوٹی تک وہاں کے مقامی قبائل کے درمیان تقسیم ہیں ،حکومت یا محکمہ معدنیات کو کسی بھی علاقہ یا پہاڑ کا لیز

Combing Operation launched in Ghizer, Several suspects arrested

Image
Islamabad (Monitoring disk): Pakistan Army, Elite Force of GB Police, and Ghizer Police has launched a “combing” operation in Ghizer District of Gilgit-Batistan to arrests ‘suspects’. Several suspects, some of them previously involved in militancy, have been arrested for questioning. There are reports that last night suspected terrorists opened fire on security forces in Gahkuch, while they were conducting raids to arrests suspects. Reporters have said that they have been instructed by authorities to not report about the on-going combing operation, for success of the mission. Independent sources have said that the combing operation is being carried out because some of the terrorists have reportedly found sanctuaries in the district, after fleeing from Darel. “7 to 8 operations are being conducted everyday in different parts of the district” as part of an effort to arrest absconders, suspected terrorists, and their facilitators, said Zia-ur-Rahman, spokesman of Ghizer Police.

غداری کے جھوٹے الزامات اور گلگت بلتستان کی محرومیاں

Image
شیرنادرشاہی پاکستان جیسے ملک میں پرامن طریقے سے عوامی حقوق کے لئے جدوجہد کرنے والوں پر غداری کے الزامات کوئی نئی بات نہیں۔ سسٹم میں رہ کر سسٹم ٹھیک کرنے کی جدوجہد سے لے علیحدگی کے نعرے لگانے والوں تک سب کے سب غدار ٹھہرے ہیں، اور تو اور ، اپنے بھائی کے شانہ بشانہ کھڑی ہو کر پاکستان کی آزادی کے لئے قربانیاں دینے والی مادر ملت فاطمہ جناح کو پاکستان بننے کے فوراً بعد فوجی آمر کے مقابلے میں محض الیکشن ہروانے کے لئے نہ صرف غدار کہا گیا بلکہ راء کا ایجنٹ ہونے کا الزام بھی لگایا گیا۔  1971 سے پہلے مشرقی پاکستان کے عوامی لیڈر مجیب الرحمان کی پارٹی نے عام انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کی اور حکومت کی باری آنے پر وزیر اعظم کی کرسی پر بخوشی بٹھانے کے بجائے غداری کا الزام لگایا گیا اور نتیجتاً ملک کو دولخت ہونا پڑا۔ کتنا اچھا ہوتا اگر ملک کو دولخت کرنے کے بعد ایسے الزامات سے توبہ کر لیتے لیکن بدقسمتی سے یہ سلسلہ جاری رہا۔  ملک کے چوتھے صوبے بلوچستان کے وسائل لوٹنے کے بعد وہاں کے عوام کو بنیادی حقوق دینے کے بجائے انہیں اندھیرے میں رکھا گیا اور حقوق مانگنے والے نواب اکبر بگٹی (جو اس ملک کے ص

Karachi: BNSO protest against Schedule-IV on nationalists in Gilgit Baltistan.

Image
Karachi: BNSO Sindh Zone staged a protest against schedule four at Karachi press club, wherein different regional student political organizations of Pakistan Administered Gilgit Baltistan (ABM, BSF, HSO, BSO) specially youth and people from different walk of lives have participated there. While addressing to the protesters speakers said schedule four is basically formulated by the state of Pakistan against the persons who are involved in terrorist activities and inflaming sectarian violence in but it is like a political retaliation from the state against peaceful political workers of G.B. We are demanding the prompt dissolution of schedule four and ATA which has been using by the state of Pakistan as a tool to suppress the voices of young Nationalist activists who are peacefully demanding their fundamental human rights and National identity in a region which is internationally recognize as disputed territory. They further said government of Pakistan is trying to suppress

گلگت بلتستان میں شیڈول فور جیسے کالے قوانین انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ منظور پروانہ

Image
سکردو(پ ر)گلگت بلتستان میں سیاسی رہنمائوں اور عام شہریوں پر انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت شیدول فور کا استعمال انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزی ہے، گو کہ گلگت بلتستان متنازعہ ہونے اور کسی ملک کی آئین میں شامل نہ ہونے کی وجہ سے عالمی سطح پر کالا دائرہ ( Black Hole)کہلاتا ہے اور اس کالے دائرے میں رہنے والوں پر کالے قوانین(Black Laws) کا اطلاق آئین پاکستان اور انسانی حقوق کی بین الاقوامی اصولوں کے منافی ہے۔ گلگت بلتستان سے شیڈول فور کا کالا قانون فوری طور پر ختم کرتے ہوئے یہاں کے عوام کو جینے کی آزادی دی جائے ، ان خیالات کا اظہار گلگت بلتستان یونائیٹڈ موئومنٹ کے چئرمین منظور پروانہ نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام آزادانہ حق رائے دہی کے ذریعے نیا پاکستان (New Pakistan)بنا رہی ہے جبکہ گلگت بلتستان کے عوام پر کالے قوانین لاگو کر کے خطے کو کالا گلگت بلتستان ( Black Gilgit Baltistan)بنایا جا رہا ہے۔ گلگت بلتستان کے عوام پر اپنے حقوق کے لئے آواز اٹھانے کو جرم بنا دیا گیا ہے ، یہاں ظلم و ستم ، نا انصافی اور زیادتی پر فریاد کرنے کی بھی اجازت نہیں دی جا رہی ہے ، اگر گلگت بلتستان

UNHRC Failure about Pakistani atrocities against Gilgit Baltistan. BNF

Image
Brussels: (PR) Exiled Chairman Balawaristan National Front (BNF) Abdul Hamid Khan said in his statement tha UNHRC  totally neglects the grave human rights violation being committed by Pakistani occupying regime against 2 million indigenous people of UN and UNSC declared disputed region, Gilgit Baltistan. He said in his recent statement issued from Brussels.  "Those political activists who speech publicly against Pakistani atrocities and illegal occupation are declared terrorists. Those journalists who write against Pakistani cruelties are terrorists and those lawyers and other people who want to hold press conference are terrorists and those who speak against terrorism and killing by Pakistani forces are terrorists." Khan added.  BNF chief also raised that more than 2 dozen BNF workers, KNM and Hunza Youth Moment leaders, workers and journalists are languishing in Jails for more than 2 years in such fake cases whose bails applications have been rejected in all the func

Civil Society and Youth protests against Schedule-IV of Anti-Terrorism Act in Ghizer.

Image
Ghizer (report): Civil Society and youth of District Ghizer , Pakistan administered Gilgit Baltistan organized peaceful protest against implimentation of Schedule-IV of Anti-Terrorism Act. The protesters hold play cards by mentioning "we don't Accept Black Laws", " we are not Terrorists", "Justice for ATA Victims", "End Colonial laws" and several other slogans. The protest Started from DC chowk Gahkuch and protesters walk towards DHQ hospital. The protest ended in front of Ghizer Press Club Gahkuch. Infront of press club , youth and civil society leaders addressed the protesters. In their speech, the leaders said  that State and government suppress the peacefull voices  who struggle peacefully for basic human rights of  their native people. Establishment threats and terrorise the peaceful students, teachers, lawyers,political activists and social activists by enforcing black, draconian laws, such as Schedule-IV of Anti-terrorism Act. Th

نوجوانوں کو شیڈول فور میں ڈال کر خوفزدہ کیا جارہا ٬ سیاسی اسیران کو رہا کیا جاٸے۔ غلام شہزاد آغا

Image
سکردو (نیوز ڈیسک) پاکستان کے زیر انتظام گلگت بلتستان کے نوجوانوں  اور سیاسی رہنماٶں کو شیڈول فور میں ڈالنے کے خلاف اور مختلف جیلوں میں قید سیاسی رہنماٶں کی رہاٸی کے لٸے سکردو میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ سینکڑوں مظاہرین سے خطاب کرتے ہوٸےعومی ایکشن کیٹی بلتستان کے کنوینٸر غلام شہزاد آغا نے کہا کہ حقوق کے لٸے پرامن جدوجہد کرنے والے نوجوانوں کی جدوجہد کو روکنے کے لٸے شیڈول فور میں ڈالا جارہا ہے جو حفیظ حکومت اور ریاستی اداروں کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے۔ اس سے پہلے بابا جان ٬ ڈی جے مٹھل اور دیگر سیاسی رہنماٶں کو جیلوں میں قید کیا گیا اور ہم خاموش رہے اب اس خاموشی کو توڈنا ہوگا اور اینٹ کا جواب پتھر سے دینا ہوگا۔ شہزاد آغانے مزید کہا کہ ایسے نوجوانوں اور طالب علموں پر راء سے پیسہ کھانے کا الزام لگا کر قید کیا گیا جن کے پاس گلگت سے پنڈی جانے کے لٸے بھی پیسے نہیں ہوتے تھے٬ جھوٹے الزمات کے ذریعے عوامی جدوجہدکو سبوتاژ کیا گیا آغا علی رضوی جیسے محب وطن پاکستانی و شیڈول فور میں ڈالا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان کی واحد اخبار بانگ سحر کو عوامی حقوق کے لٸے آواز بلند کرنے کی پاداش میں بند ک

ریاست جموں کشمیر کی تیسری بڑی اور اہم اکائی گلگت بلتستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں عروج پر۔

Image
اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) پاکستان کے زیر انتظام گلگت بلتستان جو مسلہ کشمیر کی اہم فریق اور ریاست جموں کشمیر کی تیسری بڑی اکائی ہے۔ یہاں کے لوگوں کا ہمیشہ سے دعویٰ ہے کہ اس علاقے کے لوگوں نے 1947 میں اپنی مدد آپ کے تحت ڈوگروں سے آذادی حاصل کی تھی یہاں ایک طبقے کا یہ بھی خیال ہے کہ اس علاقے نے آذادی کے بعد غیرمشروط طور پر پاکستان کے ساتھ الحاق کیا تھا  اس بغیر دلیل  کے ابہام کی بنیاد پر یہاں پچھلے 70 سالوں نے آئینی صوبے کی تحریک چل رہی ہے جسے پاکستان تسلیم کرنے کیلئے تیار نہیں پاکستان کا ہمیشہ سے موقف رہا ہے کہ گلگت بلتستان پاکستان کا حصہ نہیں بلکہ مسلہ کشمیر کا حصہ ہے جسے حل ہونے تک پاکستان کا اس  حصہ نہیں۔ دوسری طرف پچھلے دہائیوں سے گلگت بلتستان میں ایک نئی سوچ پیدا ہوئی ہے جنکا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان صوبہ نہیں بن سکتا لہذا گلگت بلتستان میں وہ تمام قوانین نافذ کریں جو جموں کشمیر لداخ اور آذاد کشمیر میں نافذ ہیں جس میں سے سب سے اہم مطالبہ سٹیٹ سبجیکٹ کا ہے کیونکہ اس وقت گلگت بلتستان کی زمینوں کو پاکستان کے سیاست دان  فوج اور بیورکریٹس کوڑیوں کے دام خرید رہا ہے اور یہاں بڑے بڑ

Gilgit: Schedule-four list released, More than 38 activists placed including Shokoor Khan Adv from Ghizer.

Image
Gilgit: (GB Herald report) Pakistan interior ministry issued the list of persons placed on Fourth Schedule of Anti-Terrorism Act, all around Pakistan Occupied Gilgit Baltistan. The new list contains names of more than 40 persons including lawyers, teachers, writers, political workers, nationalists, progressive and other rights activists of GB. Those who are inclduded in Schedule fourth of ATA from  District Gizer are well known lawyer and writer Shokoor Khan Advocate from Yasin who is already facing ATA charges, Awami Action Committee leader Raja Mir Wazir Mir from Ishkomen , young nationalist leader Yawar Ali from Sherqila, Social Activist and teacher Nor Akbar Gohar from Singul, workers of BNF Gul Faraz And Shah Faraz from Yasin, Nazrab shah from singul .The list also contains Juma Mir,  Assistant Commissioner (rt) Mushtaq, Raja Nasir, Shahid Hussain and others from Gilgit Distict, youth leader Nisar Karim from Hunza, Social media activist Yawar Abbas From Nagir District, GBUM c

Nationalist and rights activists placed on fourth schedule of ATA in Gilgit Baltistan

Image
Gilgit: (PR) Interior Ministry of Pakistan decided to include hundreds of nationalist, progressive, religious, students and right activists of Pakistan Administered Gilgit Baltistan in fourth schedule of Pakistani Anti-terrorism Act  . The decision has been taken by interior ministry of Pakistan. The nationalist leaders including Gilgit Baltistan United Movement (GBUM) chief Manzoor Parwana,  General Secretary of Awami Action Committee  Gilgit Baltistan  Agha Ali Rizvi, chairman Democratic Students Federation Shabbir Mayar, Baltistan Student Federation (BSF) chief Asif Naji advocate, Gilgit Baltistan Students Movement (GBSM) leader Ejaz Balti, Shiekh Karimi and other activists have been placed in Shedule Four of Anti Terrorism Act (ATA). Their passports and  Identity Cards have been confiscated and their Bank accounts  have been seized, and banned them to participate in any political and social activity. These leaders were  struggling peacefully  for the basic and fundamental  hu

BNSO Condemn arrest of Action Committee Leader. Sher Nadir Shahi

Image
Islamabad: (press release) Balawaristan National Students organization (BNSO) leader Sher Nadir Shahi said that BNSO condemn arrest of Awami Action Committee Leader Ghulam Shehzad agha today in the morning. "Ghulam Shehzad Agha is a strong voice of Gilgit Baltistan. He was active in anti-land grabbing movement against establishment as well as in Anti-tax movement" Shahi said. Gilgit Baltistan is becoming hell for peacefull political activists of the region. There are hundreds of political activists facing false sedition charges, Anti-terrorism Act and  its Shedule-iv, while dozens of political workers are imprison for many years including Baba jan, Dee Jay Mathal, Qayum khan, Iftikhar, Safdar Ali and others. "Pakistan should stop political victimization of peaceful activists of UN declared diputed region Gilgit Baltistan. Peaceful struggle is our basic right which has been  givem by  Charter of United Nation." Shahi added. BNSO leader also demanded to imme

SKARDU: Gilgit Baltistan leader Shehzad Agha arrested in Skardu

Image
Skardu (monitoring desk): The Kharmang Police arrested the political leader of GB, Ghulam Shehzad Agha early in the morning on 4th July 2018 from his home in the capital city of Baltistan. According to GBUM supreme leader Manzoor Parwana,   Shehzad was pro-active in anti- tax movement, anti-Order 2018 and anti-land grabbing movement against the GB government on the platform of Awami Action Committee . Police has claimed that he was arrested on the instruction of Civil Judge Kharmang over abusing to judge on cell phone call while the accused is refusing. The Awami Action Committee, Baltistan Chapter announced to stage a protest against the arrest of political leader today in skardu city. Shehzad was imprisoned, tortured and arrested several times in the past when he was Secertary General of Gilgit Baltistan United Movement, Now he is the Convener Awami Action Committee and wise president of PPP GB skradu . Gilgit Baltistan United Movement demanded to release him. KNN